ملک میں کرونا کیسز کی تعداد پندرہ سو ساٹھ ہو گئی، تیرہ ہلاکتیں

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز29مارچ ، 2020،
ملک بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد پندرہ سو ساٹھ ہو گئی ہے جبکہ اب تک تیرہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ملک میں کرونا کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور چاروں صوبوں میں لاک ڈاﺅن کی صورتحال ہے تاہم شہریوں نے ابھی تک ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا ہے اور حکومت لاک ڈاﺅن میں مزید سختی کرنے پر غور کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں