ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو ہزار نو سو ہو گئی، پینتالیس جاں بحق

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز5اپریل ، 2020،
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق یہ تعداد دو ہزار نو سو تک پہنچ گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد پینتالیس ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس مرض سے صحتیا ب ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستر ہے۔سب سے زیادہ پندرہ ہلاکتیں صوبہ سندھ میں ہوئی ہیںجبکہ پنجاب میں بارہ ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔؛


متعلقہ خبریں