ملک کی معاشی صورتحال پر بریفنگ آٹھ جولائی کو دی جائے گی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز18 جون، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال پر بریفنگ آٹھ جولائی کو دی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ سالانہ بجٹ مارچ میں پیش کیا جانا تھا مگر کورونا بحران کی وجہ سے پیش نہ کیا جا سکا تاہم اب تمام معاشی اشاریے جمع کئے جا چکے ہیں جن پر جولائی میں بات ہو گی۔


متعلقہ خبریں