مندر کی تعمیر، پاکستان کو انڈیا کی طرح چلانے کی اجازت نہیں دے سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز21، جولائی، 2020،
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو انڈیا کی طرز پر نہیں چلایا جا سکتا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عدالت نے کہا کہ کیا اقلیتیں پاکستان چھوڑ دیں؟ عدلات نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی مثال دی اور کہا کہ کیا درخواست گزار چاہتے ہیں کہ دوسرے ممالک میں مسلمانوں کے ساتھ اسی طرح کا سلوک ہو۔


متعلقہ خبریں