منشیات قبضہ میں رکھنا جرم نہیں ہے، ٹورنٹو پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی تجویز

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 30نومبر ،2021
ٹورنٹو کے محکمہ پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ منشیات رکھنے والا مجرم قرار نہ دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ڈیپارٹمنٹ نے اپنے ایک سرکاری اعلامیہ میں مزید کہا کہ بورڈ آف ہیلتھ کے معیار کے مطابق منشیات میں مضر صحت اورغیر مضر صحت کے لحاظ سے فرق ہے اب اس معاملے کو ایک نئے انداز سے دیکھنا پڑے گا۔ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ایل ڈی ورژن کہتی ہیں کہ ہمیں منشیات کے استعمال ،مضر صحت ہونے اور اس کے علاج کی سہولیات کے حوالے سے نئی اپروچ کو دیکھنا ہوگا۔


متعلقہ خبریں