منشیات کیس میں آٹھ سال کی سزا پانے والی یورپی لڑکی کو لاہور ہائی کورٹ نے بری کر دیا

قومی آواز
قومی نیو ز، 2نومبر،2021
جنوری 2018 میں منشیات کے ایک مقدمے میں سزا پانے والی چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹریزا اہلسکو کو لاہور ہائی کورٹ نے بری کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پیزا کو کسٹم حکام نے 8 کلو ہیروئن عرب امارات لے جاتے ہوئے ایئرپورٹ سے گر فتار کیا تھا۔ ٹریزا کو آٹھ سال قید کی سزا ہوئی تھی تاہم لاہور ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد اسے کو بری کردیا۔


متعلقہ خبریں