منشیات کی غیر قانونی کاشت کے الزام میں تین افراد گرفتار، یارک پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8اکتوبر ، 2019،
یارک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ منشیات کی غیر قانونی کاشت کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر اور گھر کے باہر اگائے جانے والے پودوں کی فہرست سرکاری سطح پر موجود ہے اور بعض پودوں کی کاشت قانوناً ممنوع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔گرفتار افراد سے چار ملین ڈالر سے زائد غیر قانونی منشیات برآمد کی گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں