منگل کے برفانی طوفان میں خوش آمدید

قومی آواز اور اسکی ٹیم کیجانب سے برفانی منگل میں خوش آمدید کہتے ھیں جہاں اسکے سوا دوسرا کوی چارہ نہیں البتہ بچوں کے لئیے ٹوبوگان کا سیزن آگیا ہے ۔ جبکہ ھواوں کےستر کلومیٹر فی گھنٹہ اور پارہ کا منفی آٹھ تک گرنے کے پیش نظر ڈرایونگ کی صورتحال کافی گھمبیر ہے ۔


متعلقہ خبریں