منگنوئی ماﺅنٹ ٹیسٹ ، بلے بازوں کی زمہ دارانہ بیٹنگ ، فالو آن سے بچ گئے

 

قومی آواز :ماﺅنٹ منگنوئی،
کینیڈین نیوز28،دسمبر، 2020،
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے چار سو اکتیس رنز کے جواب میں پاکستانی بلے بازوں نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یکے بعد دیگرے اپنی وکٹیں گنواتے رہے۔ شان مسعود دس رنز، عباس علی پانچ رنز، کپتان اظہر علی پانچ رنز حارث سہیل تین رنز اور فواد عالم محض نو رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فالو آن کے خطرے کو رضوان اور فہیم نے دانشمندانہ بیٹنگ کر کے سنبھالا اور نصف سنچریاں اسکور کیں۔رضوان اکہتر رنز بنانے کے بعد آﺅٹ ہوئے۔


متعلقہ خبریں