منی لانڈرنگ کیس،نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا،ترجمان

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز28،ستمبر، 2020،
منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے شہبار شریف کی ضمانت خارج کر دی جس کے بعد نیب حکام نے شہباز شریف کو گرفتار کر کے اپنے دفتر منتقل کر دیا۔ شہباز شریف کو میڈیکل چیک اپ کے بعد حوالات منتقل کر دیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس دوران ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اپنے بڑے بھائی کے خلاف استعمال نہ ہونے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں