منی پولس امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ ، ایک شخص ہلاک گیارہ زخمی،ملزمان فرار

قومی آواز :منی پولس،
کینیڈین نیوز،21 جون، 2020،
منی سوٹا امریکہ کے شہر منی پولس میں فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک اور گیارہ کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ اتوار کو دوپہر بارہ بجے کے قریب ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ایک سے زیادہ افراد ملوث ہیں جبکہ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان جائے واردات۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پر پیدل پہنچے تھے جو فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں