مودی بھارت میں مسلم کُش ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،29فروری، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ بھارتی وزیر وعظم مودی بھارت میں اپنے مسلم دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ مودی وہی کر رہا ہے جو اس نے اپنے دور وزارت اعلیٰ میں گجرات میں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو مودی کے نازی ازم سے متاثر فاشسٹ ایجنڈے کا نوٹس لینا چاہیئے۔


متعلقہ خبریں