مودی کی آمد نا منظور، بنگلہ دیش پھٹ پڑا، عوام سڑکوں پر، فائرنگ دھماکے،چار جاں بحق

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،27مارچ ، 2021
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی دعوت پر بھارتی وزیر اعظم نرنیدر مودی کی بنگلہ دیش آمد پر پورے ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ عوام نے سڑکوں پر نکل کر مودی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے بعض مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جن میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق چار افراد جاںبحق ہو چکے ہیں۔چٹاگانگ سے بھی احتجاج اور ہنگاموں کی اطلاعات ملی ہیں جہاں حفاظت اسلامی نامی ایک مذہبی جماعت اس دورے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں