مودی کی متنازعہ پالیسیوں کے سبب بھارت میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے، ممتاز اداکار نصیرالدین شاہ

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 31دسمبر ،2021
بھارت کے ممتاز اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے جاری مسلم مخالف مہم انتہائی خطرناک ہے کیونکہ اگر یہ مہم جاری رہی تو مسلمان جوابی اقدام کریں گے اور ملک میں خانہ جنگی شروع ہو سکتی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو پسماندہ اور بے کار رکھنے کے خطرناک نتائج ہو سکتے ہیں اور اگر مسلمانوں نے پلٹ کر جوابی وار کیا تو ملک خانہ جنگی کا شکار ہو جائے گا۔


متعلقہ خبریں