موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہو سکتی ہے ، احتیاط کی ضرورت ہے، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز4،اکتوبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اس بات کا خدشہ ہے کہ کورونا واپس نہ آ جائے اور اس کی دوسری لہر کا آغاز نہ ہو جائے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ پاک نے ہمیں کورونا کی تباہ کاریوں سے دوسری ریاستوں کے مقابلے میں ہمیں بچایا ہے تاہم آنے والے موسم سرما میں خدشہ ہے کہ یہ وباءدوبادہ نہ پھیل جائے اس لئے احتیاط کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں