مونٹریال ،ٹریکٹر الٹ جانے سے تین بچوں سمیت پانچ ہلاک،سات زخمی

قومی آواز مونٹریال،
کینیڈین نیوز،2 جولائی،2019
مونٹر یال پولیس زرائع کے مطابق اسٹینڈ برج اسٹریٹ پر رات گئے پیش آنے والے ایک حادثے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ سات زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے شکار ٹریکٹر میں دس افراد سوار تھے جبکہ اس میں ووڈ لاگ بھی لدے ہوئے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اچانک ہی ٹریکٹر الٹ گیا اور اس میں سوار افراد اس کے نیچے دب گئے جنہیں بمشکل نکالا گیا۔ پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں