مونٹریال آ کر خوش ہوں،کسی نے گو بیک کا نعرہ نہیں لگایا، صدر یورپی کونسل ڈونلڈ ٹسک

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19جولائی،2019
مونٹریال آ کر خوش ہوں ،یہاں کم از کم کسی نے گو بیک کا نعرہ تو نہیں لگایا۔ یہ بات یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے اپنے دورہ کینیڈا کے دوران مونٹریال میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کے دوران کہی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔انہوں نے امریکی صدر کو ان کی امیگریشن پالیسی پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔


متعلقہ خبریں