مونٹریال کی جیت پر ڈگ فورڈ خوشی سے نہال، ٹیم جرسی میں تصویر جاری کر دی

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،3جون،2021
لاک ڈاؤن کے بعد کھلنے والی سرگرمیوں پر پریمر ڈگ فورڈ بھی مسرور ہیں اور انہوں نے حال ہی میں ہوئے ایک میچ میں ٹورنٹو میپل کی کامیابی پر اپنی خوشی کا ظہار کرتے ہوئے ٹیم کی جرسی میں اپنی ایک تصویر بھی جاری کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے اپنے پیغام میں بتایا کہ انہوں نے کیوبک کے پریمر کے ساتھ ایک شرط لگائی تھی جو وہ ہار چکے ہیں تاہم انہوں نے اپنی شرط پوری کی ہے۔


متعلقہ خبریں