مونٹر یال اور کیوبک میں کورونا کا ریڈ الرٹ جاری،بار اور ریسٹورنٹس بند

قومی آواز :مونٹریال،
کینیڈین نیوز29،ستمبر، 2020،
مونٹر یال اور کیوبک میں کورونا سے حفاظتی اقدام کے طور پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ تمام بار اور ریسٹورنٹس کو تا حکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ ایسا ویک اینڈ کے اختتام پر کورونا کے کیسز میں ایک دم اضافہ ہو جانے کی بناءپر کیا گیا ہے۔پیر کی شام ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پریمر فرانکوئس لیگالٹ نے کہا کہ صورتحال بہت خراب ہے اور اس سے نکلنے کے لئے سب کو حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا ہو گا۔


متعلقہ خبریں