مونٹر یال میں مظاہرین نے کینیڈا کے پہلے وزیر اعظم جان میکڈانلڈ کا مجسمہ زمیں بوس کر دیا

 

قومی آواز :مونٹریال،
کینیڈین نیوز،31، اگست، 2020،
مونٹریال میں نسلی امتیاز کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں لوگوں نے کینیڈا کے پہلے وزیر اعظم جان میکڈونلڈ کاتاریخی مجسمہ زمیں بوس کر دیا جس سے مجسمہ ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کیوبک انتظامیہ نے مظاہرین کے اس عمل کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ کو مسخ کرنے سے گریز کیا جائے تاہم ابھی تک اس سلسلے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔


متعلقہ خبریں