موڈی شارن نے ویٹ لفٹنگ میں کینیڈ اکا دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز28جولائی،2021
ٹوکیو اولمپکس میں جاری مقابلوں میں کینیڈا کی موڈی شارن نے ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیابی حاصل کر لی۔ موڈی کا تعلق کیوبک سے ہے اور انہوں نے چونسٹھ کلو گرام کیٹگری میں حصہ لیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے ایک سو پانچ کلو گرام وزن اٹھا کر یہ تمغہ حاصل کیا۔ انہیں ججوں نے دو سو چھتیس پوائنٹ دئے تھے۔اب تک کینیڈا ٹوکیو اولمپکس مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔


متعلقہ خبریں