مڈل کلاس لوگوں کو مزید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23ستمبر 2019،
لبرل رہنما جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں جیت کے بعد حکومت ملنے پر مڈل کلاس طبقے کے لوگوں کے لئے مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ اپنی زندگی سکون سے گزار سکیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وہ الیکشن مہم کے سلسلے میں برامپٹن میں لوگوں کے ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں