میانمار میں حالات مزید خراب، فائرنگ اور تصادم میں اڑتیس افراد ہلاک

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز،4مارچ،2021
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک سب سے بڑے مظاہروں پر فائرنگ اور تصادم کے واقعات میں کم سے کم اڑتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ متعدد زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اقوام متحدہ نے مظاہرین پر فائرنگ کی مذمت کی ہے اور میانمار کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ اگر اس نے اقتدار عوامی نمائندوں کو منتقل نہ کیا تو اس کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں