میانمار میں فوجی جنتا کو عوام پر تشدد کرنے پر حساب دینا ہوگا, اقوام متحدہ کا اعلان

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 8نومبر،2021
اقوام متحدہ کے جبرو تشدد کی تحقیقات کرنے والے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ میانمار میں عوام پر ہونے والے تشدد کا حساب فوجی جنتا کو دینا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ سربراہ نکولس کون جیان کا کہنا ہے کہ میانمار میں فوج کی جانب سے شہریوں پر 15 لاکھ تشدد کرنے کے شواہد موصول ہوگئے ہیں جس کا حساب فوج کو دینا پڑے گا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ فوج شہریوں پر بڑے پیمانے پر مظالم کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں