میانمار میں فوجی جنتا کے خلاف عوام سڑکوں پر، تصادم اور فائرنگ میں ایک ہلاک

 

قومی آواز ،
عالمی نیوز21،فروری، 2021،
میانمار میں فوجی جنتا کے اقتدار سنبھالنے کے بعد حالات قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں اور عام لوگوں کے ساتھ ساتھ طالبعلموں نے بھی سڑکوں پر آ کر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ہفتے کو منڈالے شہر میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے فوجیوںنے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ خاتون کی آخری رسومات میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور فوجی اقتدار کے خلاف نعرے لگائے۔


متعلقہ خبریں