میانمار میں فوج اور عوام میں جھڑپیں، اڑتیس شہری گولیوں کا نشانہ بن گئے ، درجنوں زخمی 

 

قومی آواز :

عالمی نیوز،16مارچ ، 2021،

میانمار میں اقتدار پر قبضہ کرنے والی فوج اور عوام میں جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں اور میانمار کے کئی شہروں میں فوج نے احتجاج کرنے والے شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق اڑتیس افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فوج نے مظاہروں کو روکنے کے لئے کئی شہروں میں مارشل لاءلگا دیا ہے تاہم مظاہروں کاسلسلہ برابر جاری ہے اور رنگون کے صنعتی زون میں مظاہرین نے چائنا کے کئی صنعتی کارخانوں کو نذر آتش کر دیا۔


متعلقہ خبریں