میاں نواز شریف اپنی نئی میڈیکل رپورٹ جمع کرائیں ورنہ کاروائی یقینی، یاسمین راشد

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز15جنوری ، 2020،
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے میاں محمد نواز شریف کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ حکومت پنجاب کو جمع کرائیں بصورت دیگر ان کے خلاف ضابطے کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
واضح رہے کہ یہ ہدایت چند دن قبل میاں صاحب کی اپنے اہل خاندان کے ہمراہ لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کی تصویر وائرل ہونے کے بعد جاری کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں