میری اگلی حکومت آتشی ہتھیاروں پر پابندیاں عائد کرے گی،جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22ستمبر 2019،
لبرل رہنما جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اگر ان کی حکومت دوبارہ آئی تو وہ اس بار آتشی ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے کے اقدامات کریں گے۔ انہو ں نے یہ بات ٹورنٹو میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ملٹری کے زیر استعمال اسلحہ عام لوگوں کی پہنچ سے دور کیا جائے گا اس کے بعد دیگر اقدامات کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں