میری کامیابیوں کے پیچھے شیخ رشید کا ہاتھ ہے، ٹک ٹاک اسٹار ، حریم شاہ

قومی آواز :
شوبز نیوز،12اپریل ، 2021
پاکستان کی مقبول ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پیچھے عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید احمد کا ہاتھ ہے جس کی وجہ سے کوئی ان پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات ایک نجی چینل کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی شادی کی عمر گزر گئی ہے لیکن وہ شادی کے بعد زندگی کا سامنا کریں گی۔ انہوںنے بتایا کہ شیخ رشید نے دراصل ان کی وجہ سے اب تک شادی نہیں کی ہے اور وہ ان کی حفاظت کے زمہ دار ہیں۔


متعلقہ خبریں