میرے ووٹ چوری کر کے بائیڈن کو منتقل کئے گئے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکوہ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 13نومبر، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا سلسلہ جاری ہے اور اپنے ایک تازہ بیان میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ووٹ چوری کر کے جو بائیڈن کے حق میں ڈالے گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ الیکشن میں شامل ایک کمپنی نے ان کے ستائیس ملین ووٹ ڈیلیٹ کر دئیے اور کئی ریاستوں میں ان کے ووٹ بائیڈن کے حق میں منتقل کئے گئے۔


متعلقہ خبریں