میسی کی شرٹس چین کو عطیہ ،پچاس ہزار فٹبالرز کو مفت ویکسین ملے گی

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز20اپریل ، 2021
ارجنٹائن کے مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی نے اپنی تین شرٹس اپنے دستخطوںکے ساتھ چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس عطیے کے بعد کمپنی کی جانب سے جنوبی امریکہ کے پچاس ہزار غریب فٹبالرز کو مفت ویکسین فراہم کی جائے گی نیز ارجنٹائن کے بھی چھبیس فرسٹ کلاس کلبز کے کھلاڑیوں کو بھی مفت ویکسین لگائی جائے گی۔دنیا بھر کے اسپورٹس کے حلقوں میں اس خبر کو بنظر تحسین دیکھا جا رہا ہے اور عام شائقین نے بھی میسی کے اس فلاحی قدم کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں