میچ کے آغاز سے قبل ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے تین کھلاڑی کرونا کا شکار

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 13دسمبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ہی ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس بات کا انکشاف کھلاڑیوں کی کرونا ٹیسٹنگ کے بعد ہوا۔ جن کھلاڑیوں کو کرونا تشخیص ہوا ہے ان میں لیفٹ آرم اسپنر شیلڈن کوٹریل، آل راو¿نڈرروسٹن چیز، اورکائل مائر شامل ہیں۔ یہ تمام کھلاڑی دس دن تک آئسولیشن میں رہیں گے اور ابتدائی تین میچ نہیں کھیل سکیں گے۔


متعلقہ خبریں