میڈیکل اسٹاف کا اسمبلی کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز26اپریل ، 2021
ڈاکٹروں اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف نے اسمبلی بلڈنگ کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چھٹیوں کے دوران اور بیماری کی صورت میں طبی عملے کو پوری تنخواہ کی ادائیگی کی جائے نیز دیگر مطالبات کو بھی تسلیم کیا جائے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر تعلیم اونٹاریو اسٹیفن لیس کا کہنا ہے کہ وباءکے دوران میڈیکل اسٹاف کے لئے اضافی تنخواہ اور بیمار بچوں کے والدین کو چار سو ڈالر کی رقم کی ادائیگی کے لئے پیکج پر کام جاری ہے۔


متعلقہ خبریں