میں ذہنی مریض نہیں ہوں، سب افواہیں ہیں، میں بالکل ٹھیک ہوں، ادکارہ میرا

قومی آواز :

شوبز نیوز،13اپریل ، 2021
پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور انہیں کوئی ذہنی بیماری لاحق نہیں ہے لوگوں نے ان کے بارے میں افواہیں پھیلا ئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ با ت امریکہ میں ایک ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اسپتال میں داخل ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے خود کو فٹ قرار دیتے ہوئے متعلقہ خبروں کی تردید کی۔


متعلقہ خبریں