میں ملک میں غلام بن کر نہیں ایک آزاد پاکستانی کی حیثیت سے رہنا چاہتا ہوں، نواز شریف

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز30،ستمبر، 2020،
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ ملک میں غلام بن کر نہیں بلکہ ایک پاکستانی بن کر رہنا چاہتے ہیںاور انہوں نے عزت کی زندگی جینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ بات مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں مریم نواز،شاہد خاقان عباسی، محمد زبیر، راجہ فاروق و دیگر شریک ہوئے۔


متعلقہ خبریں