میں وہ سچی بات کرتی ہوں جو دوسرے نہیں کرسکتے، شو بز گرل متھیرا

قومی آواز :
شوبز نیوز،23مارچ ، 2021
ماڈل اور اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ وہ ایسا سچ بولتی ہیں جو بولنا دوسروں کے بس کی بات نہیں۔ انہوں نے یہ بات ایک ویب سائیٹ کو دئیے جانے والے اپنے ایک انٹر ویو کے دوران کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے عورت مارچ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مارچ تک تو ٹھیک ہے مگر مارچ کے نعرے درست نہیں ہوتے انہیں ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا شہرت قسمت کی بات ہوتی ہے ورنہ آپ خواہ کتنا بھی زور لگا لیں شہرت آپ کو نہیں ملے گی لیکن کبھی کوئی چھوٹی سی بات شہرت کی وجہ بن جا تی ہے۔


متعلقہ خبریں