نئی امریکی حکومت کا پورا شعبہ اطلاعات خواتین کے حوالے ،جو بائیڈن کا انتخاب

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 1،دسمبر، 2020،
نئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے کابینہ ارکان کے بعد اب کمیونیکیشن ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے ۔ جو بائیدن نے اس مرتبہ شعبہ اطلاعات کے تمام عہدوں کے لئے خواتین کا انتخاب کیا ہے۔ج۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔و بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس نے وائٹ ہاﺅس کے شعبہ اطلاعات کے لئے کیٹ بیڈنگ فیلڈ کو چنا ہے ان کی کمیونی کیشن ڈائریکٹر بھی رہی ہیں۔ان کے علاوہ دیگر خواتین میں بلی ٹوبر، ایشلے ایٹنی بھی اس شعبے کے لئے نامزد قرار پائی ہیں۔


متعلقہ خبریں