نئی حکومت میں نئے والدین بننے والوں کو کوئی ٹیکس دینے کی ضرورت نہیں ہو گی، ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،18ستمبر 2019،
لبرل رہنما جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اگر لبرل کی نئی حکومت بنی تو والدین کو بچوں کی ولادت کے بعد چھٹیاں اور دیگر مراعات ملیں گی اور انہیں کوئی ٹیکس بھی نہیں دینا پڑے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ قدامت پسندوں کی جانب سے بھی اسی طرح کا انتخابی وعدہ کیا جا رہا ہے لیکن اس میں بنیادی ٹیکس شامل ہے لیکن لبرلز نے یہ ٹیکس بھی ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں