نئی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے پہلے سیشن کا آغاز شاہی فرمان سے ہو گا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیو5دسمبر ، 2019،
پارلیمنٹ کے تینتالیسویں سیشن کا آغاز لبرل حکومت کی جانب سے شاہی فرمان کی افتتاحی تقریر سے ہوگا۔ یہ تقریر گورنر جنرل جولی پیٹی پڑھ کر سنائیں گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ نئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ان کا اپوزیشن کے ساتھ کئی باتوں میں اشتراک ہے اور وہ ایسی قانون سازی کو ترجیح دیں گے جس پر دونوں فریقین کا اتفاق ہو۔


متعلقہ خبریں