نئے تعلیمی سال کے آغاز تک اسکول بند رہیں گے، پریمر ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز20 مئی ، 2020،
اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ کورونا وباءپر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور اس وباءسے بچنے کی کوشش کے دوران جو ادارے اور اسکول بند کئے گئے ہیں وہ ہنوز بند رہیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے اسکولوں کی بندش کے حوالے سے کہا کہ رواں تعلیمی سال کے بقیہ دنوںمیں اسکول بند رہیں گے اور آگے بھی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں