نئے سال کے پہلے دن ہڑتال کی جائے گی، مونٹریال ائیر پورٹ ورکرز کا فیصلہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29دسمبر ، 2019،
مونٹر یال ائیر پورٹ ورکرز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حق میں نئے سال کے پہلے دن ہی ہڑتال کریں گے۔ اس بات کا اعلان ورکرز یونین نے اپنے اعلامیے میں کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انٹر نیشنل ایسو سی ایشن آف میکانک اور ائیر اسپیس ورکرز کی یونین نے کہا کہ اس ہڑتال کے حق میں بھاری اکثریت نے ووٹ دیا ہے۔


متعلقہ خبریں