نئے کو رونا کا خطرہ ، سعودیہ نے تمام بین الا قوامی پروزوں پر پابندی لگا دی

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز،22،دسمبر، 2020،
برطانیہ میں کورونا کی ایک نئی قسم دریافت ہونے کے بعد سعودی حکومت نے تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندی ایک ہفتے کے لئے لگائی گئی ہے۔سعودیہ کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ پابندی عارضی ہے لیکن اس میں مزید اضافہ بھی ممکن ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سعودیہ کے علاوہ دنیا کے کئی اور ممالک نے بھی برطانیہ کے ساتھ اپنی پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں