نائب پادری بد اخلاقی کے جر م میں دھر لئیے گئے، لڑکی کو ہراساں کرنے کا الزام، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق ٹورنٹو کے ایک چرچ کے نائب پادری سینتیس سالہ جارڈن ویلنگٹن کو ایک بچی کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نائب پادری کا تعلق جان اینگلیکن چرچ سے بتایا جاتا ہے۔ ملزم کو جلد ہی عدالت کے روبرو پیش کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں