ناتھن فلپس اسکوائر میں سینکڑوں کشمیریوں اور پاکستانیوں کا زبردست مظاہرہ،انڈیا مخالف نعرے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18اگست،2019

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے اور کشمیر کی آزادی کے مطالبے کے حق میں اتوار کو سینکڑوں کشمیریوں نے انڈیا کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کشمیر کی حیثیت بحال کرنے اور کشمیر کے مسئلے کو اقوام متحد ہ کی قرار دادوں کی روشنی میں حل کرنے کا مطالبہ کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
اس موقع پر انڈیا ڈے کے کچھ حامی بھی موقع پر جمع ہو گئے تاہم پولیس نے صورتحال کو کنٹرول میں رکھا۔


متعلقہ خبریں