نارتھ یارک فائرنگ میں زخمی ہونے والا بارہ سالہ بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا ، پولیس ترجمان

قومی آواز :نارتھ یارک،
کینیڈین نیوز، 13نومبر، 2020،
نارتھ یارک پولیس ترجمان کے مطابق ہفتے کی دوپہر جین اینڈ اسٹونگ کے نزدیک ہونے والی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہونے والا بارہ سالہ بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بچے کو نا معلوم سمت سے آنے والی گولی نے زخمی کیا تھا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ایک گینگ وار کاروائی کے دوران پیش آیا تھا جس میں تین مزید آدمی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے تھے۔


متعلقہ خبریں