نارتھ یارک میں خوفناک آتشزدگی، خاتون اور بچوں سمیت چار زخمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز11نومبر ، 2019،
ہفتے کی شب پارک ووڈ نارتھ یارک ولیج میں ایک گھر میں آتشزدگی سے چار افراد زخمی ہو گئے جن میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں۔ٹورنٹو فائر مین کیپٹن ڈیوڈ ایکر مین کے مطابق آگ کی اطلاع پڑوسیوں نے ریسکیو کو دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔ اس سللے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں