نارتھ یارک پارک میں ایشیائی خاتون پر نسلی آوازے کسے گئے، خاتون چراغ پا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29، جولائی، 2020،
نارتھ یارک پارک میں نسلی امتیاز کے ایک واقعے میں ایک ایشیائی خاتون کو ہدف بنایا گیا اور ان پر نسلی اور حقارت آمیز جملے کسے گئے جس پر خاتون چراغ پا ہو گئیں اور تنگ کرنے والے گوروں کو کھری کھری سنا دیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
خاتون جسٹن بیگلی کا کہنا ہے کہ وہ پارک میں بیٹھی کچھ پڑھ رہی تھیں کہ ایک سفید فام خاتون نے وہاں آ کر ان کے ایشیائی ہونے پر اعتراض کیا جس پر انہیں غصہ آ گیا اور انہوںنے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیا۔یہ واقعہ سوش میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں