نسلی امتیاز برتنے پر سینیٹر لین بیاک معطل،مزید کاروائی کا امکان،سینیٹ کمیٹی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10مئی،2019
ویب سائٹ پر مقامی کمیونٹی کے خلاف نسلی امتیازی جملے لکھنے پر سینیٹ کی کمیٹی برائے اخلاق و آداب نے سینیٹر لین بیاک کو معطل کر دیا ہے۔کمیٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ سیشن میں وہ سینیٹ میں شریک نہیں ہو سکتیں اور اگر انہوں نے اس کا ازالہ نہ کیا تو اگلے سیشن ان کے خلاف مزید کاروائی بھی ہو سکتی ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں