نسلی امتیاز کے خلاف ٹورنٹو میں ریلی ، ہزاروں افراد کا سڑکوں پر مارچ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31 مئی ، 2020،
امریکہ میں ایک سیاہ فام ملزم کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکہ بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ٹورنٹو میں بھی سیاہ فام کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کے لئے ہفتے کو ایک مظاہرے کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس موقع پر لوگوں نے آنجہانی ریگس کیس میں انصاف کی فراہمی کے لئے نعرے لگائے جس کے جواب میں قریب موجود عمارتوں کی بالکیونیوں سے بھی لوگوں نے ہاتھ ہلا کر مظاہرین کا ساتھ دیا۔


متعلقہ خبریں