نسلی امتیا ز کے خلاف ٹورنٹو بلیو جے اور ریڈ سوکس کی جانب سے میچ کا بائیکاٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28، اگست، 2020
امریکہ اور کینیڈا میں رنگدار اقوام کے خلاف بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک اور پیش آنے والے واقعات کے خلاف ٹورنٹو میں ہونے والا بیس بال میچ جو ٹورنٹو بلیو جے اور ریڈ سوکس کے درمیان ہونے والا تھا ملتوی کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دونوں ٹیموں نے نسلی امتیاز کے خلاف اظہار یکجہتی کے لئے یہ میچ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔ اب یہ میچ کسی اور دن کرایا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں